مظفر آباد میں ایک ماہ کے دوران 8,4,38چالان کیے

مظفر آباد میں ایک ماہ کے دوران 8,4,38چالان کیے

مظفرآباد: ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر لیاقت ،ایس ایس پی ٹریفک چوہدری عطا محمد ، کی خصوصی ہدایت پر ایم ایم پی آئی راجہ امجد خان ،ٹریفک سارجنٹ ملک ارشاد احمد ،اے ایس آئی راجہ سجاد علی خان ودیگر نے نے ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ایک ماہ کے دوران 8,4,38چالان کیے جبکہ 2805550روپے جرمانے کیے گئے

بدوں ہیلمنٹ1504بدوںنمبر پلیٹ 570،اوورلوڈنگ 785،رانگ پارکنگ1231،بدوں ڈی ایل463،ان ویلڈڈی ایل 204،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر 228،کم عمر ڈرائیونگ 249،بدوں رجسٹریشن 349،بدوں فٹنیس 354،بدوں سیٹ بیلٹ152،بدوں پلیٹ رکشہ جات1189،بدوں کاغذات گاڑیاں 174،زائد کرایہ 448،اووسپیڈ پر 210زائد سیٹ پر 155،کالے شیشے کے استعمال پر220چالان کیے گئے جبکہ 19گاڑیاں ضبط کی گئیں ،10ڈرائیور وں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی جبکہ 2249موٹرسائیکل سواروں کا چالان کیا گیا۔ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے اعتماد کا اظہار کیا۔

مصنف کے بارے میں