سیف علی خان کی بیٹی کی نئی تصاویر نے دھوم مچا دی

سیف علی خان کی بیٹی کی نئی تصاویر نے دھوم مچا دی

سیف علی خان کی بیٹی کی نئی تصاویر نے دھوم مچا دی

ممبئی: سیف علی خان کی بیٹی سائرہ خان کی بالی ووڈ میں انٹری رونما ہو رہی ہے۔ سائرہ خان سیف کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کی بیٹی ہے جبکہ سیف علی خان کی ان سے علحدگی ہو چکی ہے۔ اور اب چھوٹے نواب نے کرینہ سے شادی کی ہے اور ان میں ایک بیٹا بھی ہے۔ ماں اور باپ کے بعد اب سیف علی خان کی بیٹی کی بھی بالی ووڈ میں انٹری ہو رہی ہے ۔ عامر خان نے سائرہ کو اپنی نئی ۤنے والی فلم کیلئے پیش کش کی ہیں۔ بالی ووڈ مین انٹری سے پہلے سائرہ خان کی ایسی تصاویر وائرل ہو ئی ہے کہ سب دیکھتے رہ گئے۔