دیپیکا پڈوکون کی بڑے فلمی میلے کی تیاریاں، تصاویر منظر عام پر آگئیں

دیپیکا پڈوکون کی بڑے فلمی میلے کی تیاریاں، تصاویر منظر عام پر آگئیں

دیپیکا پڈوکون کی بڑے فلمی میلے کی تیاریاں، تصاویر منظر عام پر آگئیں

کانز : معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بڑے فلمی میلے کانز میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں، وہ گزشتہ روز ہی فرانس پہنچی ہیں، جہاں کانز میں خوشگوار وقت گزار رہی ہیں، ان کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

معروف اور خوبرو بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈون 70 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئیں، کانز کے شاندار ہوٹل میں قیام کے دوران وہ خوب مزے کررہی ہیں۔

 

 

ایک تصویر میں دیپیکا تقریب کیلئے اپنی میک اپ آرٹسٹ سے میک اپ کرارہی ہیں، جس میں وہ بالکل الگ روپ میں نظر آئیں گی۔