بھارت نے افغانستان کو 2 جنگی ہیلی کاپٹرفراہم کر دیئے

بھارت نے افغانستان کو 2 جنگی ہیلی کاپٹرفراہم کر دیئے
کیپشن: Image by ThePrint


کابل: بھارت نے افغانستان کو دو ایم آئی 24 لڑاکا ہیلی کاپٹرفراہم کر دیئے ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان میں بھارتی سفیر ونے کمار نے افغان کے وزیر دفاع اسعداللہ خالد کو یہ ہیلی کاپٹر سونپے۔

افغان وزیر دفاع خالد نے ٹویٹر پر معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے افغانستان ایئر فورس کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔