وہاب ریاض سلیکشن کمیٹی سے خفا

 وہاب ریاض سلیکشن کمیٹی سے خفا


 
 
 لاہور: ورلڈ کپ میں محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیے جانے پر فاسٹ بالر وہاب ریاض برس پڑے، بولے حسنین کو پی ایس ایل سے اٹھا کر سیدھا ورلڈ کپ میں شامل کر لیا۔ فاسٹ بالر وہاب ریاض محمد حسنین کو ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ میں منتخب ہونے پر سلیکشن کمیٹی سے خفا ہو گئے، بولے محمد حسنین کو پہلے ڈومیسٹک کرکٹ کھلانی چاہیے تھی پھر ٹیم میں جگہ دینی چاہیے تھی۔