میسی دوبارہ "بارسلونا" کی ٹیم کا حصہ بنیں گے

 میسی دوبارہ

سپین:سٹار فٹبالر لیونل میسی دوبارہ "بارسلونا" کی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔   فٹبال کلب بارسلونا کے صدر جان لاپورٹا  کا  بڑااعلان کر دیا۔چند روز پہلے بارسلونا کے لالیگا ٹائٹل  جیتنے کے بعد  سپینش کلب کے صدر کا کہنا ہے لیونل میسی اور انکے درمیان تعلقات اچھے ہیں۔
 تاہم ٹیم میں واپسی کیلئے فٹبالر سے بات چیت جاری ہے ۔ میسی کو اپنی ٹیم میں لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔  لیونل میسی نے بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 4 چیمپئنز لیگ اور 10 لا لیگا ٹائٹل سمیت کئی اعزاز اپنے نام کیےتھے۔

مصنف کے بارے میں