تحریک آزادی کا ہیرو برہان وانی اب کشمیر کےہر گھر میں مودی کو شکست دے رہا ہے

تحریک آزادی کا ہیرو برہان وانی اب کشمیر کےہر گھر میں مودی کو شکست دے رہا ہے

سری نگر: تحریک آزادی کا ہیرو برہان وانی اب کشمیر کے گھر گھر میں مودی کو شکست دے رہا ہے،موبائل فون گیم مودی کی ہر روز کئی بار موت کا سبب بننے لگی۔

برہان ورسِز مودی کو کشمیری بچوں اور بڑوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔اینڈرائیڈ گیم گوگل پلے اسٹور پر تو دستیاب نہیں مگر کشمیری عوام اِسے بلیوٹوتھ اور ای میل کے ذریعے گھر گھر پہنچا رہے ہیں۔
مودی کو مکے، لاتیں اور گولیوں سے چھلنی کرتی گیم کے چھ لیول ہیں۔گیم کے بیک گراؤئنڈ میں کشمیر کے مناظر اور آزادی کے گیت بھی چلتے ہیں، اِس گیم کے آتے ہی مودی سرکار کی راتوں کی نیندیں اور دن کا چین گم ہوگیا ہے۔

مصنف کے بارے میں