چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

لاہور:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔  بلاول بھٹو زرداری جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔ بلاول بھٹو بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ اہورایئرپورٹ پرپارٹی عہدیداران نےاستقبال کیا۔ بلاول بھٹو جہانگیربدرکےانتقال پراظہارتعزیت کریں گے
بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

مصنف کے بارے میں