عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے پہلے خلاءباز (آج) روانہ ہوں گے

عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے پہلے خلاءباز (آج) روانہ ہوں گے

بائکونور:عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے خلاءباز تھامس پیسک (آج) جمعہ کو اپنے امریکی اور روسی کلاءباز ساتھیوں کے ساتھ روانہ ہوں گے۔عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے یہ پرواز قزاخستان کے بائکونور خلائی اسٹیشن سے سوئز راکٹ کے زریعے روانہ ہو گی۔
جس میں فرانسیسی خلاءباز اپنے ساتھ سکسوفون اور فرنچ کھانے بھی لے کر جائیں گے ۔تھامس پیسک سابق ائر فورس پائلٹ ہیں جو پہلی مرتبہ عالمی خلائی اسٹیشن پر جائیں گے ان کو وہاں قیام چھ ماہ پر مشتمل ہو گا۔