سندھ اسمبلی کا اجلاس :اکثر اراکین نئے گورنر کےنام سے بھی لاعلم

سندھ اسمبلی کا اجلاس :اکثر اراکین نئے گورنر کےنام سے بھی لاعلم

کراچی:سندھ اسمبلی میں وقفہ دعا کے بعد اکثر اراکین نئے گورنر سندھ کے نام سے بھی لاعلم نکلے۔پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی خیرالنساء مغل گورنر نام بھول گئی۔نئی گورنر سندھ جسٹس ر سعید الزمان کے بجائے جسٹس ظہیر کیلئے دعا کی درخواست کردی۔اجلس میں اسپیکر آغا سراج اور ناصر شاہ کے درمیان چٹکلے بھی سنیئے ذرا کہتے ہیں کہ خرم شیر زمان کو اپنے چیمبر میں بلائیں اورگرم گرم پیٹس بھی خرم شیرزمان کو کھلائیں ،،جواب میں ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ جی بلکل میں خرم شیر زمان کو تفصیلی بریف بھی کروں گا اور کھلاونگا ،،مزید اسمبلی کا حال احوال جاننے کے لیے ہم نے رابطہ کیا ہے۔

 نیونیوزکے نمائندے احسان کوہاٹی سے