ننھی حافظہ نے قرآن پاک کی اُستاد ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

ننھی حافظہ نے قرآن پاک کی اُستاد ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

لندن :برطانیہ کی آٹھ سالہ ننھی پری ماریہ اسلم پیغمبرِ اسلام کے وقت سے شروع ہونے والی حفظِ قرآن کی طویل روایت کا حصہ بنی ہے
ماریہ اسکول میں جدید تعلیم بھی حاصل کر رہی ہےاور انٹرنیٹ پر تجوید کا سبق بذریعہ ویڈیو پڑھاتی ہے
ماریہ کی والدہ کو اپنی بیٹی پر فخر ہے ،،اس اعتراض پر کہ اتنی سی عمر میں بیٹی کو اتنا کچھ سکھانے کے لیے اس پر دباو¿ ڈالا گیا تو ان کا کہنا تھا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ماریہ کے فولور ز کی تعداد 90 ہزار تک پہنچ چکی ہے