روس نے عالمی عدالت سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا

روس نے عالمی عدالت سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا

ماسکو: جرائم کی عالمی عدالت سے تین ممالک کے بعد روس نے بھی ناطہ توڑ لیا۔

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے حامیوں نے بدھ کو افریقہ کے تین افریقی ممالک جنوبی افریقہ، برونڈی اور گیمبیا کی طرف سے اس ادارے سے الگ ہو جانے اور روس کی طرف سے اس کی طرف انتہائی معاندانہ رویے کے بعد اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔

روس کے صدر' ولادیمیر پوتین'نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے جس میں عالمی عدالت سے علیحدہ ہونے کے فیصلہ کی توثیق کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں