پاکستانی شہری نے سعودی شہریوں کی درگت بنا دی

پاکستانی شہری نے سعودی شہریوں کی درگت بنا دی

جدہ : پاکستانی جہاں بھی ہوں غصے میں قابو رکھنے کا کمال کم ہی پاکستانیوں کو آتا ہے ۔ تاہم جب بات ہو عرب ملک کی اور عرب شہریوں کی تو پاکستانیوں کے کئی قصے سننے میں؟ںتے ہیں ۔

مگر سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی ویڈیونے تو عرب شہریوں کی بزدلی کا پول کھول دیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی شہری نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اپلوڈ کی جس میں دو سعودی شہریوں کو پاکستانی شہری سے لڑائی کرتے دیکھا گیا ،

عرب شہریوں نے ان کی کار کے پیچھے بڑا ٹرک کھڑا کرنے پر پاکستانی شہری کی درگت بنانے شروع ہی کی تھی ۔اسی اثنا میں ٹرک سے ایک اور پاکستانی شہری نکل آیا اور پھر کیا تھا ۔

پاکستانی شہری نے دونوں عرب شہریوں کی ایسی درگت بنائی کہ ویڈیو بنانے والے سعودی شہری کی زبان سے"اُف اُف اُف کُل باکستانی وحشی واللہ وحشی" کے الفاظ ہی نکلتے رہے ۔

عرب شہریوں نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی اور اپنے کار تک پہنچے ۔

ویڈیو دیکھیں