عراق سے داعش کا مکمل خاتمہ ہو گیا

عراق سے داعش کا مکمل خاتمہ ہو گیا

بغداد: عراقی فوج نے جمعہ 17ہ اکتوبر کو راوہ نامی قصبے میں سے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو شکست دے دی ہے۔

عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنز کے انچارج لیفٹیننٹ جنرل عبدالامیر راشد یاراللہ نے کہا ہے کہ راوہ شہر کی تمام مرکزی عمارتوں پر ملکی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

جنرل یار اللہ نے مزید کہا کہ فوجی جہادیوں کے تعاقب میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ راوہ کو عراق میں جہادیوں کا آخری ٹھکانا قرار دیا جاتا تھا۔

مصنف کے بارے میں