ہالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شدید ز خمی

ہالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شدید ز خمی

لاس اینجلس : ہالی ووڈ  انڈسٹری کے معروف اداکارجیرارڈ بٹلر موٹر سائیکل حادثے  میں شدید زخمی ہوگئے۔
میڈیا کے مطابق معروف ہالی ووڈ اداکار جیرارڈ بٹلر موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اداکارجیرارڈ بٹلر ہالی ووڈ انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں انہوں نے فلموں میں کمال کی اداکاری کے باعث کڑوروں دلوں کی دھڑکن بن گئے تھے۔ان کی ایکسیڈنٹ کی خبر نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔