ہیمامالنی کا سنی دیول سے کیا رشتہ ہے ایسا انکشاف کہ جان کر سب کے ہوش اڑ گئے

ہیمامالنی کا سنی دیول سے کیا رشتہ ہے ایسا انکشاف کہ جان کر سب کے ہوش اڑ گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ ان کا رشتہ سنی دیول کے ساتھ بہت اچھا اور منفرد ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی دھرمندرا   کی دوسری بیوی ہیں جبکہ سنی دیول دھرمندرا   کی پہلی بیوی پرکاش کیو کے بیٹے ہیں۔

ہیما مالنی نے اپنی کتاب’’بی یانڈ دی ڈریم گرل ‘‘ کی لانچ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا رشتہ سنی دیول کے ساتھ بہت منفرد اور خوبصورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب میں2015میں راجھستان میں روڈ حادثہ میں زخمی ہوئی تھی تو پہلا شخص سنی دیول ہی تھا جو میرے گھر آیا اور مجھے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا ۔

نیوویب ڈیسک< News Source