بیگم کلثوم نواز کو تحریک انصاف کی امیدوار پر برتری

بیگم کلثوم نواز کو تحریک انصاف کی امیدوار پر برتری

لاہور:بیگم کلثوم نواز کو برتری5742 ووٹوں کی برتری،این ایک سو بیس کا بڑا مقابلہ پولنگ مکمل ہو چکی اب وٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔تحت لاہور کس کا ہے؟شیر دھاڑے گا،یا "بلہ" چلے گا،فیصلہ سامنے آنے والا ہے، پولنگ اسٹیشن137سے ن لیگ کو 830اور پی ٹی آئی کو 702ووٹ ملے ہیں۔

پولنگ اسٹیشن نمبر 10 بند روڈسے کلثوم نوازنے 51، یاسمین راشدنے 44 ،آزاد امید وارنے 33ووٹ لئے ،پولنگ اسٹیشن نمبر 9، بڑا ساندہ میں ن لیگ کو برتری ملی،کلثوم نواز نے 280، پی ٹی آئی امیدوار نے 132، جماعت اسلامی نے 9ووٹ حاصل کئے،ایک اور نتیجہ آپ تک پہنچاتے ہیں۔

پولنگ اسٹیشن 209 کے بوتھ نمبر 1سے ن لیگ 128 ووٹ کے ساتھ آگے ہے،پی ٹی آئی کو 121، ملی مسلم لیگ کو پانچ ووٹ ملے۔پولنگ اسٹیشن 65 سے ن لیگ کے 322 ووٹ پی ٹی آئی کو 147ووٹ ملے،چھ پولنگ اسٹیشنز پر ن لیگ 1289ووٹ کےساتھ آگے ہے،پی ٹی آئی 1146ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین نتائج کے مطابق تحریک انصاف 7493ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پرن لیگ 6668 کے ساتھ دوسرے نمبر پراورپی پی 553ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

25 پو لنگ سٹیشن کے نتائج ن لیگ 9365، تحریک انصاف 9022، پی پی 729، مل مسلم لیگ 176، جماعت اسلامی 86 وٹوں کے ساتھ موجود ہیں.تازہ ترین  اطلاعات کے مطابق35 پولنگ سٹیشن کے نتائج ن لیگ 12010، تحریک انصاف 10739، پی پی 773، ملی مسلم لیگ 399۔۔۔

نیو نیوز کو مختلف پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن نتائج موصول ہو گئے،مسلم لیگ ن آگے

70 پولنگ سٹیشن رزلٹ آ چکا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن 17678 ووٹ لے کرآگے ہے اور دوسری طرف پی ٹی آئی 13112 کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

91 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جس کےمطابق بیگم کلثوم نواز کو ڈاکڑ یاسمین راشد پر 5745 ووٹ کی برتری حاصل ہے۔مزید 200 پولنگ سٹیشن کے نتائج آ چکے ہیںن لیگ کی کلثوم نواز 55379ووٹ لیکر آگے،غیرسرکاری نتیجہ،ڈاکٹر یاسمین راشد 42113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔