حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ 

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ 

 اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا مثالی ادارہ ثابت ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کا سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم سے متعلق ویژن واضح ہے ۔