تھائی لینڈ میں گاہک کو اُڑنے والے سانپ نے کاٹ لیا

تھائی لینڈ میں گاہک کو اُڑنے والے سانپ نے کاٹ لیا

تھائی لینڈ : انٹرنیٹ کیفے میں موجود گاہک کو اچانک اُڑنے والے سانپ نے ڈس لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں جس میں تھائی لینڈ کے ایک انٹرنیٹ کیفے سے گاہک کے نکلتے ہوئے اچانک اُڑنے والے سانپ نے حملہ کردیا ۔ جس کے بعد بڑی مشکل سے لڑکا بچا ۔


اس حملے کی پوری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو چکی ہے۔