کراچی: پولیس مقابلےکے بعد ایک زخمی سمیت 4 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس مقابلےکے بعد ایک زخمی سمیت 4 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ایک زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔  کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں پولیس  نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ملزم سمیت دو ملزمان کوگرفتار کر کے انکے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سا مان برآمد کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزمان شہر یوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔  دوسری جانب گلبرک پولیس نے کارروا ئی کے دو ملزمان کوگرفتار کر کے اسلحہ اور موٹر سا ئیکل برآمد کر لی۔ ایس پی گلبرک بشیر بروہی کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹر ئٹ کرائم متعداد وارداتوں میں پولیس کے مطلوب تھے۔

مصنف کے بارے میں