کراچی کےنجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کشی کر لی

کراچی کےنجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کشی کر لی

کراچی: نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ نے اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کے لئیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا کے قریب نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ خود کشی کر لی ہے تاہم خود کشی کی وجوہات سامنے نہین آ سکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی جاری ہے، خودکشی کی وجہ تفتیش کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

مصنف کے بارے میں