اداکارہ سائرہ خان اور نور خان کی بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اداکارہ سائرہ خان اور نور خان کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اداکارہ سائرہ خان اور نور خان کی بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لالی ووڈ: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سی ادکارئیں بہنیں ہیں۔جن میں سائرہ خان اور نور خان کو بھی بہت مقبولیت حاصل ہے۔حال میں ہی ان اداکاراوں نے پاکستان شوبز میں اپنے کام سے اپنا نام بنوایا۔اداکارہ سائرہ خان اور نور خان کی بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔