سلمان خان اپنی فلم ٹیوب لائٹ کی تشہیر میں بچوں کا انتہائی اہم کردار

سلمان خان اپنی فلم ٹیوب لائٹ کی تشہیر میں بچوں کا انتہائی اہم کردار

 سلمان خان اپنی فلم ٹیوب لائٹ کی تشہیر میں بچوں کا انتہائی اہم کردار

ممبئی:سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے، یہ فلم بھی سلمان خان کی پچھلی کئی فلموں کی ہی طرح عید پر ہی ریلیزہوگی لیکن اس کی تشہیرکی طرف ابھی سے توجہ دی جارہی ہے، جس کے لیے حکمت عملی بھی تیارکرلی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیوب لائٹ کے پہلے ٹیزرمیں پس پردہ صداکاری 7 سے 11 سال کے بچے کریں گے۔


 کبیرخان کا کہنا تھا کہ سلمان خان بچوں کے ساتھ وقت گزار کر بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اور وہ بچوں کے ساتھ جس قدر گھلتے ملتے ہیں اس طرح بڑوں کے ساتھ نہیں رہتے، کئی مرتبہ وہ ہزاروں لوگوں کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہوتے ہیں لیکن وہ ان میں موجود ایک بچے کو اپنے پاس بلاتے ہیں اوراس کے ساتھ بہت سارا وقت گزارتے ہیں۔