کترینہ کیف کی فیملی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

کترینہ کیف کی فیملی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
کیپشن: Photo Nai Baat

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کر اپنی فیملی کے پاس وقت گزارنے گئی ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہو رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: دیپیکا پڈوکون کو انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیا
 یہ خبر بھی پڑھیں: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
 یہ خبر بھی پڑھیں: چوہدری نثار کے ساتھ ہمارے لوگوں کا رابطہ ہے، عمران خان نے اعتراف کر لیا
 کترینہ کیف ان دنوں لندن میں اپنی بہنوں اور بھائی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ ان کی 5 بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ حال ہی میں کترینہ کی چھوٹی بہن ازابیل کیف نے ڈانس فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ میں سورج پنچولی کے ساتھ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں