ماریہ واسطی کی نشے میں دھت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماریہ واسطی کی نشے میں دھت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تصویر ٹوئٹر

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی کی شراب کے نشے میں دھت اپنے دوست کے ساتھ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے اور اداکارہ کو صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ماریہ واسطی کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے دوست کی ساتھ شراب پیتی ہو ئی نظر آرہی ہیں۔اس سے پہلے بھی ان کو اس قسم کی سر گرمیاں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

مثال کے طور پرآج سے ایک سال پہلے ان کی تھائی لینڈ کے ساحلوں پر برہنہ نشے کی حالت میں کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھی اور لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

لیکن اب اس ویڈیو کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کیسے ایک ارکارہ ایک اسلامی ملک میں یہ کام کرسکتی ہیں۔ شراب پیتی ہو ئی نظر آرہی ہیں۔

ماریہ واسطی ویڈیو میں اپنے دوست کے ساتھ شراب پیتے نظر آرہی ہیں اور نشے کی حالت میں اپنے دوست کو قابل اعتراض گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔