آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون؟فیصلہ آج متوقع

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون؟فیصلہ آج متوقع

آزاد کشمیر :   قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے بعد شروع ہوگا جس میں وزیراعظم نامزدگی کا   فیصلہ متوقع ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تاحال وزیراعظم  آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی امیدوار فائنل نہ کرسکی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی آمنے سامنے آگئے ۔اپوزیشن اور پی ٹی آئی فارورڈ بلا ک کے متفقہ امیدوار چودھری رشید ہوں گے۔

دوسری جانب ن لیگ نے  پیپلز پارٹی سے  فارورڈ بلاک سے معاملات طے کرتے وقت مشاورت نہ کرنے کا شکو ئے کا ظہار کیا   ہے  ۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ریاستی خزانے سے بڑے پیمانے پر خوردبرد کا انکشاف ہوا جس کے بعد ان کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا ، تاحال  ان کی جگہ نئے وزیراعظم کیلئے کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں