کتر ینہ کیف کی آنند کمار کے ساتھ طویل ملاقاتوں کی خبریں منظر عام پر

کتر ینہ کیف کی آنند کمار کے ساتھ طویل ملاقاتوں کی خبریں منظر عام پر

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم "سوپر 30" کی تیاری میں مصروف ہیں ۔ فلم  معروف بھارتی ریاضی دان آنند  کمار کی زندگی پر

مبنی ہے اور اس فلم میں ہرتیک روشن آنند کمار کی زند گی کی عکاسی کر یں گے ۔
لہذاگزشتہ روز آنند کمار نے ہریتک روشن کو اپنے گھر بلایا تھا تاکہ اداکار ان کے زندگی کے پہلوؤں کو اچھی طرح جان سکیں اور اس ملاقات میں مشہور اداکارہ کترینہ کیف بھی موجود تھیں۔

لیکن خیال کیا جارہاہے کہ کترینہ کیف نے ایک نہیں بلکہ متعدد بار آنند کمار سے اس سلسلے میں ملاقاتیں کیں ہیں۔

   

فوٹو  :-کترینہ کیف کی آنند کمار کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تصویر 

  کترینہ کیف کی ان ملاقاتوں سے یہ اندازہ لگایا جا رہا  تھا کہ  وہ ہر تیک روشن کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی لیکن انہوں نے ان افواہوں کی تردیدکر ۔دی ہے

 ہے۔