انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

لاہور: امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ایک بار پھر اس میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور پاکستانی روپیہ نیچے جا رہا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 218 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 193 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار 870 ہو گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں