نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

روٹرڈیم: نیدرلینڈز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، آغا سلمان، خوشدل شاہ، شاداب خان، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔ 

نیدرلینڈز کی قیادت سکاٹ ایڈورڈز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں وکرم جیت سنگھ، میکس اوڈاؤڈ، ویزلی بریسی، باس ڈی لیڈ، ٹام کوپر، تیجا نیدامانورو، لوگان وین بیک، ٹم پرنگل، آریان دت اور ویوین کنگما شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں