امریکا، شادی کی پیشکش کے لیے جعلی گرفتاری کا ڈرامہ

امریکا، شادی کی پیشکش کے لیے جعلی گرفتاری کا ڈرامہ

نیو یارک :امریکی ریاست "الباما" میں ایک شخص اپنی محبوبہ کو شادی کی پیش کش کرنا چاہتا تھا۔ اسکی آرزو تھی کہ شادی کی پیشکش نا صرف اسکی محبوبہ کو ہمیشہ یاد رہے بلکہ اسکا انداز بھی ذرا ہٹ کے ہو نا چاہیے ۔
موصوف نے پولیس کے ساتھ مل کر ایک پٹرول پمپ پر جعلی گرفتاری کا ڈرامہ رچایا ، جب اسکی محبوبہ اسے بچانے کیلئے پولیس کے سامنے آئی تو اسے انگوٹھی پیش کر کے شادی کی پیش کش کر ڈالی۔