سویڈن : ٹریفک حکام نے شہریوں کو شرمناک کام کرنے کی اجازت دے دی مگر ایک شرط پر

سویڈن : ٹریفک حکام نے شہریوں کو شرمناک کام کرنے کی اجازت دے دی مگر ایک شرط پر

سویڈن: سویڈن میں ٹریفک پولیس حکا م نے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے شہریوں کو وارننگ جاری کی ہے کہ اگر خاتون اور مرد گاڑی میں پیار اور محبت کا سلسلہ شروع کر نے جار ہے ہوں گے تو ان کو سب سے پہلے اپنی گاڑی کی ہینڈ بریک کھینچنا ضروری ہوگا ۔
اگر کوئی جوڑا اس دوران بغیر ہیڈ بریک  لگائے بغیر  گاڑی میں کسی بھی قسم کی حرکات کرتا دیکھا گیا تو ان دونوں کو بھاری جرمانہ اد اکرنا پڑ سکتاہے ۔
شہریوں نے ٹریفک پولیس کے نئے حکم نامے کی تعریف کی ہے لیکن شہریوں کا اسرار ہے کہ جرمانوں کی شرح کم سے کم کی جائے ۔کیونکہ ایسے وقت میں اکثر انسان ہیڈ بریک بھول جاتاہے