26سالہ نوجوان اپنی عمر سے دو گنا بڑی عمر کی خاتون کے عشق میں مبتلا، مگر خاتون ۔۔۔

26سالہ نوجوان اپنی عمر سے دو گنا بڑی عمر کی خاتون کے عشق میں مبتلا، مگر خاتون ۔۔۔

لندن: گزشتہ روز لندن کے ایک مقامی اخبار میں ایک 26سالہ برٹش شہری نے اپنے بارے میں ایک نفسیاتی سیکشن میں مدد کے لیے خط لکھا ۔
جس میں اس نے لکھا کہ اس کے والدین کی طلاق کے وہ بالکل اکیلا ہو گیا،جس کے بعد میں ایک 50سالہ خاتون کے ساتھ رہنے لگ گیا ۔ اس خاتون نے میرا بہت خیال رکھا ، میں ابھی تک کنورا ہوں ،لیکن اس خاتون کی پہلے ایک شادی ہو چکی تھی ۔میں چاہتا تھا کہ اس کے ساتھ محبت کروں اور جسمانی تعلقات قائم کروں مگر یہ خواب چکنا چور ہوگیا۔
ایک دن خاتون کے ایک دوست نے بتایا کہ وہ دونوں ایک دونوں شادی کرنے جارہے ہیں۔ نوجوان نے ماہر نفیسات کو بتایا ہے کہ یہ سننے کے بعد اب اسکی حالت انتہائی خراب ہے ۔