برطانوی خاتون نے1منٹ میں 923ٹائلز توڑ ڈالیں،ریکارڈ قائم

وں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے ، لیکن برطانیہ کی فولادی ہاتھ والی خاتون نے سیکڑوں ٹائلز توڑنے کا حیرت انگیزمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

برطانوی خاتون نے1منٹ میں 923ٹائلز توڑ ڈالیں،ریکارڈ قائم

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے ، لیکن برطانیہ کی فولادی ہاتھ والی خاتون نے سیکڑوں ٹائلز توڑنے کا حیرت انگیزمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ لیزا ڈینس نامی خاتون نے اپنے فولادی ہاتھ سے ایک منٹ میں 923روف ٹائلزتوڑنے کا عملی مظاہرہ کیااور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔