وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔ 33سالہ Lai Chi-wai نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھ

وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔ 33سالہ Lai Chi-wai نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا۔