ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت

ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت

ریاض:برطانوی جریدے گارجین نے واضح کیا ہے کہ سعودی سرمایہ کار شہزادہ الولید بن طلال کی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت غیر متوقع گرفتاری نے معروف عالمی سرمایہ کارروبرٹ مردو خ کو فوکس کمپنی میں اپنے بیشتر حصص فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔

مردوخ زندگی بھر ابلاغی دنیا کے شہنشاہ کی حیثیت سے اپنا کاروبار پھیلاتے رہے ہیں۔ حالیہ ایام میں انہوں نے فوکس کمپنی کے بیشتر حصص وال ڈزنی کمپنی کو 52.4ارب ڈالر میں فروخت کردیئے۔