اسلام آباد تھانہ آئی نائن کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد تھانہ آئی نائن کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد: تھانہ آئی نائن کے علاقہ  سے  بچے کی لاش برآمد  ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد جنگل میں درخت سے لٹکا کر قتل کیا گیا، لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر پوٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے،

پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال  بچے کی شناخت نہیں ہوسکی ،ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔