روس نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اپنا تعاون پیش کر دیا

روس نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اپنا تعاون پیش کر دیا

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن درگا ہ لعل شہباز قلندر خودکش حملے کے اوپر صدر ممنون حسین سے اظہار تعزیت کا پیغام دیا ،روسی صدر نے صدر ممنون حسین دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے کی پیشکش کی ہے
ماسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے نام پیغام میں کہا کہ وہ درگاہ شہباز قلندر پر دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر پاکستان سے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہیں ۔ اس موقع پر روسی صدر نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ روس انسداد دہشت گردی کے لئے دوطرفہ اور وسیع عالمی مفاد کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنا تعاون پیش کرتے ہیں۔