میکسیکو: ٹرمپ کے جارحانہ اقدامات کیخلاف مظاہرہ

میکسیکو: ٹرمپ کے جارحانہ اقدامات کیخلاف مظاہرہ

میکسیکو: ٹرمپ کے جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ میکسیکو کے باشندوں نے امریکی سرحد کے ساتھ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے امریکا اور میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کے فیصلے کی مذمت کی۔

احتجاج میں شریک بچوں نے ہاتھوں میں پھول اور رنگ برنگے رومال پکڑے ہوئے تھے۔ دوسری طرف امریکی صدر نے ٹوئٹ کیا ہے امریکی میڈیا ان کا نہیں امریکی عوام کا دشمن ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں