الیگزینڈر کرسٹوف نے اومان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا

الیگزینڈر کرسٹوف نے اومان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا

مسقط: اومان میں جاری سائیکل ریس کے چوتھے مرحلے میں بھی بہترین رائیڈرز نے اپنی شاندار پرفارمنسز دکھائیں۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے سائیکلسٹ الیکزینڈر کرسٹوف نے عمدہ رائیڈنگ کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

نارویجئن رائیڈر نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ اٹلی کے Sonny Colbrelli دوسرے اور بیلجئم کے Greg Van تیسرے نمبر پر رہے۔ ریس میں ابھی تک سب سے زیادہ پوائنٹس کیساتھ بیلجئم کے بین ہرمانز کی مجموعی برتری برقرار ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں