خراٹوں سے چھٹکارہ پانے کیلئے یہ جوس پئیں

لندن: اگر آپ بھی خراٹوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب چھٹکارے کیلئے تیار ہو جائیں ، کیونکہ یہاں آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں۔

جو س بنانے کیلئے دو گاجریں، دو سیب، ایک انچ ادرک، ایک سے دو لیموں کا رس لیں ۔ تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریں۔ اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی۔اوپر بتائے گئے پھلوں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کی کمزوریوں کو دور کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے خراٹوں میں بھی کمی آتی ہے۔