ٹام ہینکس نے پوتے اورپوتیوں کو دنیاکاقیمتی اثاثہ قرار دے دیا

 ٹام ہینکس نے پوتے اورپوتیوں کو دنیاکاقیمتی اثاثہ قرار دے دیا

لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس نے پوتے اورپوتیوں کو دنیاکاقیمتی اثاثہ قرار دے دیا ہے۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن کو پوتے پوتیوں اور نواسوں اور نواسیوںسے بہت انس ہیں۔ اگر پوتے اورپوتیوں میں سے کوئی بھی ان کے پاس ہوں یا ان میں سے کوئی ایک بھی ان کے ہمراہ ہوں تو انہیں دنیا کے کسی اورتفریح کی ضرورت نہیں ہوتی۔

انہوں نے پوتے اورپوتیوں کو دنیا کا قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے۔اداکار ٹام ہینکس کے تین پوتے اورپوتیاں ہیں۔

مصنف کے بارے میں