ہنی سنگھ کے نئے گانے کی یوٹیوب پر دھوم مچ گئی

ممبئی : گلو کار اورریپریویو ہنی سنگھ کے نئے گانے نے یوٹیوب پر دھوم مچا دی۔ ہنی سنگھ کے نئے گانے ”دھیرے دھیرے سے“ کو اب تک سماجی میل جول کی ویب سائٹ یوٹیوب پر 200ملین سے زائد ہٹس مل چکے ہیں اوراس کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ پہلا بھارتی گانا ہے جس نے یو ٹیوب پر 200ملین ہٹس کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔ یویو ہنی سنگھ نے گانے کی کامیابی پر خوشی کا اظہارکیا ہے اورکہاہے کہ یہ ان کیلئے ایک اعزاز ہے کہ شائقین نے ان کے خصوصی کام کو سراہا ہے۔