ضلع کونسل کرک میں نائب ناظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

ضلع کونسل کرک میں نائب ناظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

کرک:خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور ضلع کونسل کرک میں نائب ناظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ہی عہدیدار ایک دوسرے کے مخالف ہوگئے اور اورضلع کونسل کرک میں نائب ناظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جو کہ کامیاب رہی اور ضلع ناظم ڈاکٹر عمر دراز نے نائب ناظم میجر سجاد کو عہدے سے ہٹادیا۔