سعودی ولی عہد کا پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

سعودی ولی عہد کا پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم
کیپشن: شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم کی درخواست پر رہائی کا حکم جاری کیا ہے، فواد چوہدری۔۔۔۔فوٹو/ اسکرین گریب

اسلام آباد: سعودی عرب کا پاکستانکیلئے ایک اور بڑا اعلان۔ فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید اکیس سو سات پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم کی درخواست پر رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔

02da5f5c38fc6683e08d7bf0337fff72

گزشتہ رات عشائیے کے دوران میں نے معزز مہمان سے سعودی عرب میں موجود 25 لاکھ پاکستانیوں کے مسائل کا ذکر کیا تھا۔ جواب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ‘‘مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھیں’’ ہم پاکستان کے حالات کو نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں جو ممکن ہوا وہ کریں گے۔