پنجاب سے سینیٹ کے 4 امیداور بلامقابلہ منتخب

پنجاب سے سینیٹ کے 4 امیداور بلامقابلہ منتخب
کیپشن: پنجاب سے سینیٹ کے 4 امیداور بلامقابلہ منتخب
سورس: فائل فوٹو

لاہور: پنجاب سے ٹیکنوکریٹ اور خواتین سیٹ پر 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ بلامقابلہ منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔
الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق  ن لیگ کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔ سعدیہ عباسی کی کورننگ امیدوار سائرہ افضل تارڑ کاغذات نامزدگی کی تصدیق کیلئے نہیں آئیں۔