کوئٹہ میں خود کش حملہ آور خاتون گرفتار، 4 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ میں خود کش حملہ آور خاتون گرفتار، 4 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
سورس: File

کوئٹہ : مبینہ خودکش خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیٹلائیٹ ٹاون لیڈیز پارک کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ۔ 

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں مبینہ خودکش خاتون گرفتار کو گرفتار کیا گیا۔ خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد ہوا۔ جیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا ۔ 

مصنف کے بارے میں