غیر ملکی خاتون سے زیادتی متحدہ عرب امارات میں دو پاکستانیوں کو عبرت نام سزا

غیر ملکی خاتون سے زیادتی متحدہ عرب امارات میں دو پاکستانیوں کو عبرت نام سزا

دبئی:متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ایک غیر ملکی ختوں سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پردو پاکستانیوں کو عمر قید کی سزا دے دی۔تفصیلات کے مطابق امارات میں نوکری کا جھانسا دے کے ایک غیر ملکی خاتون کو دو پاکستانیوں نے اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ عدالتی کاروائی کے مطابق خاتوں نے بیان دیا ہے کہ اس نے نوکری کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا تو ان میں سے ایک ملزم نے رابطہ کیا اور مجھے میٹرو سٹیشن پر بلایا ۔
جب میں وہا ں گئی تو ان ملزمان نے مجھے بندوق سے درای کر اغوا کیا اورزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اس کے علاوہ موبائل،سونے کی انگوٹھی اور سو درہم بھی چھین لیے۔ متحدہ عرب امارات کی عدالت نے تیس اور بتیس سال کے مجرموں کو نشانہ عبرت بناتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔