پانامہ لیکس دنیا کا دلچسپ ترین کیس ہے،شیخ رشید

پانامہ لیکس دنیا کا دلچسپ ترین کیس ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس دنیا کا دلچسپ ترین کیس ہے، استثنیٰ کے بعد ان کے وکیل تحائف پر آگئے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اصل کیس تب سامنے آئے گا جب وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کے وکلاء دلائل دیں گے، تب واضح ہو گا نہ ان بچوں نے اربوں روپے کیسے کمائے؟؟ اربوں روپے کے اثاثے کیسے بنائے،منی ٹریل کہاں ہے؟ ان سب سوالوں کا جواب سامنے آئے گا۔ امید ہے کل مخدوم علی خان کے دلائل مکمل ہوجائیں ۔

مصنف کے بارے میں