وانی کپور شاہ رخ خان کے خواب دیکھنے لگی

وانی کپور شاہ رخ خان کے خواب دیکھنے لگی

لاہور:  گزشتہ سال ادتیہ چوپڑا کی فلم ”بے فکرے“ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنیوالی بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور ، سپر اسٹار شاہ رخ خان کیساتھ ”فینٹاسٹک رومر“ میں کام کرنے کیلئے پرامیدہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”فینٹاسٹک رومر“ میں کام کرنے کی اُمید بہت جلد حقیقت میں تبدیل ہو گی تاہم مجھے اب تک اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی اور یہی وجہ ہے کہ ابھی تک اس فلم میں میری شمولیت کے بارے میں حتمی طور پر کچھ پتا نہیں ہے۔

مصنف کے بارے میں