ڈونلڈ ٹرمپ کو دل کے حوالے سے سنگین مسائل لاحق ہیں : امریکی اخبار

ڈونلڈ ٹرمپ کو دل کے حوالے سے سنگین مسائل لاحق ہیں : امریکی اخبار

وا شنگٹن:امر یکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طبی معائنے میں دل کے حوالے سے سنگین مسائل سامنے آئے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ صدارت کے دوران دل کا دور اور فا لج ہو سکتا ہے ۔


امر یکی اخبار’نے اپنی رپورٹ میں سٹینفو رڈ یو نیورسٹی میڈ یکل کے ڈ ائر یکٹر ڈاکٹر ڈ یوڈ ما رون کے حوا لے سے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹر مپ کا ایل ڈی ایل کو لیسٹرول لیول 140سے زائد رہنا دل کے دورے کی جانب اشارہ کرتا ہے ۔ڈو نلڈ ٹر مپ کو لیسٹرول لیول کو معمول کی سطح 100پر لا نے کیلئے کر یسٹر جیسی طا قتور اد وا یا ت استعمال کر رہے تاہم اس کے باوجود انکا کو لیسٹرول لیول140 سے زائد ہے ۔

ڈاکٹر ڈ یوڈ ما رون کا کہنا ہے کہ اگر ڈو نڈ ٹر مپ ان کے مر یض ہو تے تو یقیناًبطو ر ڈاکٹر وہ اس صو رتحال سے پر یشان ضرور ہو تے،ٹر مپ کی صحت اس وقت با لکل بھی درست نہیں ہے۔دیگر معروف امر یکی ڈاکٹرز نے بھی ڈو نلڈ ٹر مپ کو دل کا دورہ پڑ نے کے خد شات کی تصد یق کر تے ہو ئے کہا کہ انہیں اپنا کو لیسٹرول لیول 70پر لا نے کی اشد ضرورت ہے،ٹر مپ کی حا لیہ مید یکل ر پو رٹس کسی بھی طر ح تسلی بخش نہیں ہیں اور انہیں فا لج کا حملہ بھی ہو سکتا ہے جس کی بنیا دی و جہ ان کے وزن میں اضا فہ اور ورزش نہ کر نا ہے۔